برس گانٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ جشن جو کسی شخص کی پیدائش کے دن ہر سال جب تک وہ زندہ رہے منایا جاتا ہے، جنم دن، سالگرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ جشن جو کسی شخص کی پیدائش کے دن ہر سال جب تک وہ زندہ رہے منایا جاتا ہے، جنم دن، سالگرہ۔